ممبئی 8 اگست ( ایجنسیز) نو ی ممبئی کے وا شی علا قہ میں ایک ہو ٹل کو آ گ لگنے سے ایک شخص ہلا ک اور 30 دو سر ے ز خمی ہو گئے ۔ شہر ی حکا م نے کہا کہ 30 زخمیو ں میں سے 20 لو گو ں کی حا لت تشو یش نا ک ہے۔ ہو ٹل وا نٹن ہا و ز کے اے
سی میں شا رٹ سر کٹ ہو نے سے مہیب آ گ نے اس مقا م کو لپیٹ میں لے لیا ۔ ہو ٹل میں آ گ صبح 5 بجے بھڑ ک ا ٹھی تھی جبکہ بیر و نی سیا ح بھی اس ہو ٹل میں ٹہر ے ہو ئے تھے ۔ مقا م حا د ثہ پر 8 فا ئر ا نجنو ں نے پہنچ کر آ گ بجھا ئی نو ی ممبئی مو نسپل کا ر پو ر یشن کے عہد ید ا روں نے یہ با ت بتا ئی ۔